ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل یومیہ مزدوریونین کی جانب سے جمعہ کو کو آپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح

بھٹکل یومیہ مزدوریونین کی جانب سے جمعہ کو کو آپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح

Tue, 22 Jun 2021 20:20:41    S.O. News Service

بھٹکل:22؍جون(ایس اؤ نیوز)بھٹکل تعلقہ کے یومیہ مزدوروں کی یونین کےزیرنگرانی 25جون 2021بروز جمعہ کو بھٹکل کولی کارمیکرا سوہاردا سہکاری نئمیت  بھٹکل کے نام سے ایک نئی کوآپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح ہوگا۔

مزدوروں کی کو آپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح جمعہ کی صبح 10بجے بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک کریں گے۔ کوآپریٹیو سوسائٹی عمارت ہورلی سال کے ناگ مہا وشنو مندر کے قریب واقع ہے۔ صدر کرشنا ایس نائک اور نائب صدر جٹپا این نائک نے پریس ریلیز کے ذریعے یونین کے سبھی ممبران ، مزدوروں اور  عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔


Share: